حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ قَالَ أَخْبَرَنَا أَبُو سَلَمَةَ الْخُزَاعِيُّ مَنْصُورُ بْنُ سَلَمَةَ قَالَ أَخْبَرَنَا ابْنُ بِلَالٍ يَعْنِي سُلَيْمَانَ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّهُ تَوَضَّأَ فَغَسَلَ وَجْهَهُ أَخَذَ غَرْفَةً مِنْ مَائٍ فَمَضْمَضَ بِهَا وَاسْتَنْشَقَ ثُمَّ أَخَذَ غَرْفَةً مِنْ مَائٍ فَجَعَلَ بِهَا هَکَذَا أَضَافَهَا إِلَی يَدِهِ الْأُخْرَی فَغَسَلَ بِهِمَا وَجْهَهُ ثُمَّ أَخَذَ غَرْفَةً مِنْ مَائٍ فَغَسَلَ بِهَا يَدَهُ الْيُمْنَی ثُمَّ أَخَذَ غَرْفَةً مِنْ مَائٍ فَغَسَلَ بِهَا يَدَهُ الْيُسْرَی ثُمَّ مَسَحَ بِرَأْسِهِ ثُمَّ أَخَذَ غَرْفَةً مِنْ مَائٍ فَرَشَّ عَلَی رِجْلِهِ الْيُمْنَی حَتَّی غَسَلَهَا ثُمَّ أَخَذَ غَرْفَةً أُخْرَی فَغَسَلَ بِهَا يَعْنِي رِجْلَهُ الْيُسْرَی ثُمَّ قَالَ هَکَذَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَوَضَّأُ
محمد بن عبدالرحیم، ابوسلمہ، خزاعی، منصوربن سلمہ، ابن بلال یعنی سلیمان، زید بن اسلم، عطاء بنیسار ، ابن عباس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے وضو کیا، ایک چلو پانی لے کر اسی سے کلی کی اور ناک میں پانی ڈالا، پھرایک چلو پانی لیا اور اس سے اسی طرح کیا یعنی دوسرے ہاتھ کو ملا، اس سے منہ دھویا، پھر ایک چلو پانی لیا اور اپنا داہنا ہاتھ دھویا، پھر ایک چلوپانی لیا اور اپنا بایاں ہاتھ دھویا، پھر اپنے سر کا مسح کیا، پھر ایک چلو پانی لیا اور اپنے داہنے پیر پر ڈالا، یہاں تک کہ اسے دھو ڈالا، پھر دوسرا چلو پانی لیا اور اس سے دھویا یعنی اپنے بائیں پیر کو، پھر کہا کہ میں نے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کو اسی طرح وضو کرتے دیکھا ہے
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = وضو کا بیان
باب = اعضاء وضو کو صرف ایک ایک چلو سے دھونا بھی (منقول ہے)
جلد نمبر 1
حدیث نمبر 140

No comments:
Post a Comment