حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ تَوَضَّأَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّةً مَرَّةً
محمدبن یوسف، سفیان، زید بن اسلم، عطاء بن یسار، ابن عباس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے وضو میں ہر عضو کو ایک ایک مرتبہ دھویا ہے
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = وضو کا بیان
باب = وضو میں اعضاء کو ایک ایک مرتبہ دھونے کا بیان
جلد نمبر 1
حدیث نمبر 158

No comments:
Post a Comment