حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عِيسَی قَالَ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنَا فُلَيْحُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَکْرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ مَرَّتَيْنِ مَرَّتَيْنِ
حسین بن عیسی، یونس بن محمد، فلیح بن سلیمان، عبدﷲ بن ابی بکر بن محمد بن عمرو بن حزم، عبادبن تمیم، عبدﷲ بن زید سے روایت ہے کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے وضو فرمایا اور ہر عضو کو دو دو مرتبہ دھویا
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = وضو کا بیان
باب = وضو میں اعضاء کو دو دو مرتبہ دھونے کا بیان
جلد نمبر 1
حدیث نمبر 159

No comments:
Post a Comment