حَدَّثَنَا عَبْدَانُ قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ أَخْبَرَنَا يُونُسُ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو إِدْرِيسَ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ مَنْ تَوَضَّأَ فَلْيَسْتَنْثِرْ وَمَنْ اسْتَجْمَرَ فَلْيُوتِرْ
عبدان، عبدﷲ ، یونس، زہری، ابوادریس، نے ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کو نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہوئے سنا، آپ نے فرمایا جو کوئی وضو کرے تو ناک صاف کرنا چاہیے اور جو کوئی پتھر سے استنجا کرے تو چاہئے کہ طاق (پتھروں) سے کرے
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = وضو کا بیان
باب = وضو میں ناک صاف کرنے کا بیان
جلد نمبر 1
حدیث نمبر 161

No comments:
Post a Comment