حَدَّثَنَا مُوسَی قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاهَکَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ تَخَلَّفَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنَّا فِي سَفْرَةٍ فَأَدْرَکَنَا وَقَدْ أَرْهَقْنَا الْعَصْرَ فَجَعَلْنَا نَتَوَضَّأُ وَنَمْسَحُ عَلَی أَرْجُلِنَا فَنَادَی بِأَعْلَی صَوْتِهِ وَيْلٌ لِلْأَعْقَابِ مِنْ النَّارِ مَرَّتَيْنِ أَوْ ثَلَاثًا
موسی ابوعوانہ، ابوبشر، یوسف بن ماہک، عبدﷲ بن عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ کسی سفر میں نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم ہم سے پیچھے رہ گئے، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں پالیا اور ہم کو عصر کی نماز میں دیر ہو گئی تھی، لہذا ہم وضو کرنے لگے اور اپنے پیروں پر جلدی کے مارے مسح کرنے لگے، آپ نے بلند آواز سے پکار کردو مرتبہ یا تین مرتبہ فرمایا کہ وَيْلٌ لِلْأَعْقَابِ مِنْ النَّارِ (ترجمہ) ایڑیوں کے لئے آگ سے تباہی ہو گی
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = وضو کا بیان
باب = دونوں پاؤں دھونے کا بیان۔
جلد نمبر 1
حدیث نمبر 163

No comments:
Post a Comment