حَدَّثَنَا مُوسَی قَالَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ عَنْ عَمْرٍو عَنْ أَبِيهِ شَهِدْتُ عَمْرَو بْنَ أَبِي حَسَنٍ سَأَلَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ زَيْدٍ عَنْ وُضُوئِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَدَعَا بِتَوْرٍ مِنْ مَائٍ فَتَوَضَّأَ لَهُمْ وُضُوئَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَکْفَأَ عَلَی يَدِهِ مِنْ التَّوْرِ فَغَسَلَ يَدَيْهِ ثَلَاثًا ثُمَّ أَدْخَلَ يَدَهُ فِي التَّوْرِ فَمَضْمَضَ وَاسْتَنْشَقَ وَاسْتَنْثَرَ ثَلَاثَ غَرَفَاتٍ ثُمَّ أَدْخَلَ يَدَهُ فَغَسَلَ وَجْهَهُ ثَلَاثًا ثُمَّ غَسَلَ يَدَيْهِ مَرَّتَيْنِ إِلَی الْمِرْفَقَيْنِ ثُمَّ أَدْخَلَ يَدَهُ فَمَسَحَ رَأْسَهُ فَأَقْبَلَ بِهِمَا وَأَدْبَرَ مَرَّةً وَاحِدَةً ثُمَّ غَسَلَ رِجْلَيْهِ إِلَی الْکَعْبَيْنِ
موسی، وہیب، عمرو بن یحییٰ، عمر وبن ابی حسن نے عبد ﷲ بن زید رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کی بابت پوچھا انہوں نے پانی کا طشت منگوایا اور ان لوگوں (کے دکھانے کے لئے نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کا سا وضو کرکے دکھایا، یعنی اپنے دونوں ہاتھوں پر طشت سے پانی بہایا اور دونوں ہاتھ تین مرتبہ دھوئے، پھر ہاتھوں کو طشت میں ڈال دیا اور اس سے پانی لے کر کلی کی اور ناک میں پانی ڈالا اور صاف کیا، پھرتین چلو پانی لے کر اپنا ہاتھ ڈالا اور اپنے منہ کو تین مرتبہ دھویا، پھر نئے پانی سے اپنے سر کا مسح کیا یعنی ان کو ایک مرتبہ آگے لائے اور پیچھے لے گئے، پھر اپنے دونوں پیر ٹخنوں تک دھوئے
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = وضو کا بیان
باب = دونوں پاؤں ٹخنوں تک دھونے کا بیان
جلد نمبر 1
حدیث نمبر 185

No comments:
Post a Comment