Sunday, October 10, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:219


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
وضو کا بیان
باب
مسجد میں پیشاب پر پانی ڈالنے کا بیان
حدیث نمبر
219
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَاح وَحَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ قَالَ جَائَ أَعْرَابِيٌّ فَبَالَ فِي طَائِفَةِ الْمَسْجِدِ فَزَجَرَهُ النَّاسُ فَنَهَاهُمْ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمَّا قَضَی بَوْلَهُ أَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِذَنُوبٍ مِنْ مَائٍ فَأُهْرِيقَ عَلَيْهِ
عبدان، عبدﷲ ، یحییٰ بن سعید، انس، ح، خالد بن مخلد، سلیمان، یحییٰ بن سعید، انس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ مالک کہتے ہیں کہ ایک اعر ابی آیا اور اس نے مسجد کے ایک کونے میں پیشاب کر دیا، لوگوں نے اسے ڈانٹا، تو نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں منع فرمایا، جب وہ اپنے پیشاب سے فارغ ہوا، تو نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے پانی کا ایک ڈول بہانے کا حکم دیا، چناچہ اس پر پانی بہا دیا گیا-

No comments:

Post a Comment