Sunday, October 10, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:220


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
وضو کا بیان
باب
بچوں کے پیشاب کا بیان
حدیث نمبر
220
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ أَنَّهَا قَالَتْ أُتِيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِصَبِيٍّ فَبَالَ عَلَی ثَوْبِهِ فَدَعَا بِمَائٍ فَأَتْبَعَهُ إِيَّاهُ
عبدﷲ بن یوسف، مالک، ہشام بن عروہ، عروہ، عائشہ ام المومنین رضی ﷲ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک بچہ لایا گیا، اس نے آپ کے کپڑوں پر پیشاب کر دیا، آپ نے پانی منگوایا اور فورا اس پر بہایا-

No comments:

Post a Comment