Sunday, October 10, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:221


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
وضو کا بیان
باب
بچوں کے پیشاب کا بیان
حدیث نمبر
221
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ عَنْ أُمِّ قَيْسٍ بِنْتِ مِحْصَنٍ أَنَّهَا أَتَتْ بِابْنٍ لَهَا صَغِيرٍ لَمْ يَأْکُلْ الطَّعَامَ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَجْلَسَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَجْرِهِ فَبَالَ عَلَی ثَوْبِهِ فَدَعَا بِمَائٍ فَنَضَحَهُ وَلَمْ يَغْسِلْهُ
عبدﷲ بن یوسف، مالک، شہاب، عبیدﷲ بن عبدﷲ بن عتبہ، ام قیس بنت محصن رضی ﷲ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ وہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے پاس اپنا چھو ٹا بچہ لے کر آئیں، جو کھانا نہ کھاتا تھا، اسے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی گود میں بٹھا لیا، اس نے آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے کپڑ وں پر پیشاب کردیا، آپ نے پانی منگوایا اور اس پر چھڑک دیا اور اسے دھویا نہیں-

No comments:

Post a Comment