کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
وضو کا بیان
باب
خون دھونے کا بیان
حدیث نمبر
225
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ هِشَامٍ قَالَ حَدَّثَتْنِي فَاطِمَةُ عَنْ أَسْمَائَ قَالَتْ جَائَتْ امْرَأَةٌ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ أَرَأَيْتَ إِحْدَانَا تَحِيضُ فِي الثَّوْبِ کَيْفَ تَصْنَعُ قَالَ تَحُتُّهُ ثُمَّ تَقْرُصُهُ بِالْمَائِ وَتَنْضَحُهُ وَتُصَلِّي فِيهِ
محمد بن مثنی، یحییٰ، ہشام، فاطمہ، حضرت اسماء رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتی ہیں کہ ایک عورت نبی صلی ﷲ علیہ کے پاس آئی اور اس نے کہا کہ بتائیے! ہم میں کسی کو کپڑے میں حیض آئے، تو وہ (اسے) کیا کرے، آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ وہ اسے مل ڈالے، پھر پانی سے رگڑ کر اور دھو کر صاف کر دے-
No comments:
Post a Comment