Sunday, December 5, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1179


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جنازوں کا بیان
باب
میت کےمقامات وضو سے ابتداء کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
1179
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّائِ عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ لَمَّا غَسَّلْنَا بِنْتَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَنَا وَنَحْنُ نَغْسِلُهَا ابْدَئُوا بِمَيَامِنِهَا وَمَوَاضِعِ الْوُضُوئِ
یحیی بن موسی، وکیع، سفیان، خالد، حذاء، حفصہ بنت سیرین، ام عطیہ رضی ﷲ عنہا سے روایت کرتی ہیں کہ ام عطیہ رضی ﷲ عنہا نے بیان کیا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے اپنی صاحبزادی کے غسل کے متعلق فرمایا کہ اس کے دائیں جانب سے اور مقامات وضو سے ابتداء کرو-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment