کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جنازوں کا بیان
باب
کفن کے لئے سفید کپڑوں کا بیان۔
حدیث نمبر
1186
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَکِ أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کُفِّنَ فِي ثَلَاثَةِ أَثْوَابٍ يَمَانِيَةٍ بِيضٍ سَحُولِيَّةٍ مِنْ کُرْسُفٍ لَيْسَ فِيهِنَّ قَمِيصٌ وَلَا عِمَامَةٌ
محمد بن مقاتل، عبدﷲ ، ہشام، بن عروہ، عروہ، حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا سے روایت کرتے ہیں- انہوں نے بیان کیا کہ رسول ﷲ کو سوت کے بنے ہوئے سحولی (کوئی ایک جگہ کانام) تین سفید کپڑوں میں کفن دیا گیا تھا ان میں نہ ہی تو قمیص تھی اور نہ ہی عمامہ تھا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment