Sunday, December 5, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1195


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جنازوں کا بیان
باب
بغیرعمامہ کے کفن کا بیان۔
حدیث نمبر
1195
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِکٌ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کُفِّنَ فِي ثَلَاثَةِ أَثْوَابٍ بِيضٍ سَحُولِيَّةٍ لَيْسَ فِيهَا قَمِيصٌ وَلَا عِمَامَةٌ
اسمعیل، مالک، ہشام بن عروہ، عروہ حضرت عائشہ سے روایت کیا گیا انہوں نے بیان کیا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کو تین سفید کپڑوں میں دفن کیا گیا- اس میں نہ کرتہ تھا اور نہ عمامہ تھا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment