Sunday, December 5, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1200


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جنازوں کا بیان
باب
عورتوں کا جنازہ کے پیچھے جانے کا بیان۔
حدیث نمبر
1200
حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ بْنُ عُقْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّائِ عَنْ أُمِّ الْهُذَيْلِ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ نُهِينَا عَنْ اتِّبَاعِ الْجَنَائِزِ وَلَمْ يُعْزَمْ عَلَيْنَا
قبیصہ بن عقبہ، سفیان، خالد، ام ھذیل، ام عطیہ رضی ﷲ عنہا سے روایت کرتے ہیں- ام عطیہ رضی ﷲ عنہا نے کہا کہ ہم لوگوں کو جنازوں کے پیچھے جانے سے روکا گیا اور ہم پر ضروری خیال نہیں کیا گیا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment