کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جنازوں کا بیان
باب
جب بچہ اسلام لے آئے اور مرجائے تو کیا اس پر نماز پڑھی جائے گی؟
حدیث نمبر
1269
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ قَالَ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي يَزِيدَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَقُولُ کُنْتُ أَنَا وَأُمِّي مِنْ الْمُسْتَضْعَفِينَ أَنَا مِنْ الْوِلْدَانِ وَأُمِّي مِنْ النِّسَائِ
علی بن عبدﷲ ، سفیان، عبیدﷲ ، حضرت ابن عباس رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ان کو کہتے ہوئے سنا کہ میں اور میری ماں کمزورں میں سے تھیں میں بچوں میں سے اور میری ماں عورتوں میں سے کمزور تھیں-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment