Saturday, December 11, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1305


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جنازوں کا بیان
باب
نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور ابوبکر رضی اللہ عنہ اور عمر رضی اللہ عنہ کی قبروں کا بیان
حدیث نمبر
1305
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ قال أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ سُفْيَانَ التَّمَّارِ أَنَّهُ حَدَّثَهُ أَنَّهُ رَأَی قَبْرَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُسَنَّمًا
محمد، عبدﷲ ، ابوبکر بن عیاش، سفیان تمار سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ انہوں نے نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کی قبر کو دیکھا جو کوہان کی طرح ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment