Saturday, December 11, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1359


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
زکوۃ کا بیان
باب
چاندی کی زکوٰۃ کا بیان۔
حدیث نمبر
1359
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ قَالَ حَدَّثَنِي يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَمْرٌو سَمِعَ أَبَاهُ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا
محمد بن مثنی، عبدالوہاب، یحیی بن سعید، عمرو اپنے والد سے وہ حضرت ابوسعید خدری رضی ﷲ عنہ سے روایت کیا انہوں نے بیان کیا کہ میں نے نبی صلی ﷲ علیہ وسلم سے اس حدیث کو سنا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment