Saturday, December 11, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1396


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
زکوۃ کا بیان
باب
جس نے اپنے پھل، درخت، زمین یا کھیتی کو بیچا اور اس میں عشر یا زکوٰۃ واجب تھی، تو اب دوسرے مال سے زکوٰۃ دے۔
حدیث نمبر
1396
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنِي اللَّيْثُ حَدَّثَنِي خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ عَطَائِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا نَهَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ الثِّمَارِ حَتَّی يَبْدُوَ صَلَاحُهَا
عبدﷲ بن یوسف، لیث، خالد بن یذید، عطاء بن ابی رباح جابر بن عبدﷲ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے پھلوں کے بیچنے سے منع فرمایا، جب تک کہ ان کی پختگی ظاہر نہ ہوجائے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment