کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
زکوۃ کا بیان
باب
امام کا صدقہ دینے والے کیلئے دعائے خیر و برکت کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
1406
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَی قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَتَاهُ قَوْمٌ بِصَدَقَتِهِمْ قَالَ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَی آلِ فُلَانٍ فَأَتَاهُ أَبِي بِصَدَقَتِهِ فَقَالَ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَی آلِ أَبِي أَوْفَی
حفص بن عمر، شعبہ، عمروبن مرہ، عبدﷲ بن ابی اوفی سے روایت کرتے ہیں- انہوں نے بیان کیا کہ نبی اکرم صلی ﷲ علیہ وسلم کے پاس جب کوئی جماعت صدقہ لے کر آتی تو آپ فرماتے، اے ﷲ! آل فلاں پر اپنی رحمت نازل فرما، چناچہ میرے والد صدقہ لے کر آئے تو آپ نے فرمایا- اے ﷲ! آل ابی اوفی پر رحمت نازل فرما-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment