کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
زکوۃ کا بیان
باب
صدقہ فطر کے آزاد اور غلام تمام مسلمانوں پر واجب ہونے کا بیان۔
حدیث نمبر
1412
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَضَ زَکَاةَ الْفِطْرِ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ أَوْ صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ عَلَی کُلِّ حُرٍّ أَوْ عَبْدٍ ذَکَرٍ أَوْ أُنْثَی مِنْ الْمُسْلِمِينَ
عبدﷲ بن یوسف، مالک، نافع، حضرت ابن عمر رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے ایک صاع کجھور، یا ایک صاع جو، ہر آزاد غلام ہر مرد عورت اور ہر چھوٹے یا بڑے پر صدقہ فطر فرض کیا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment