کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
حج کا بیان
باب
تلبید کر کے احرام باندھنے کا بیان۔
حدیث نمبر
1444
حَدَّثَنَا أَصْبَغُ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ عَنْ يُونُسَ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُهِلُّ مُلَبِّدًا
اصبغ، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، سالم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں- انہوں نے بیان کیا کہ میں نے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کو تلبید کی حالت میں لبیک کہتے ہوئے سنا- (تلبید ایک لیس دار قسم کی چیز ہے جس کا استعمال کرکے آپ نے بالوں کو جمع کرلیا تھا تاکہ حالت احرام میں وہ پراگندہ نہ ہونے پائیں)
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment