Sunday, December 12, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1449


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
حج کا بیان
باب
اس شخص کا بیان جو صبح تک ذی الحلیفہ میں ٹھہرے۔
حدیث نمبر
1449
حَدَّثَنِا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْکَدِرِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ صَلَّی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْمَدِينَةِ أَرْبَعًا وَبِذِي الْحُلَيْفَةِ رَکْعَتَيْنِ ثُمَّ بَاتَ حَتَّی أَصْبَحَ بِذِي الْحُلَيْفَةِ فَلَمَّا رَکِبَ رَاحِلَتَهُ وَاسْتَوَتْ بِهِ أَهَلَّ
عبدﷲ بن محمد، ہشام بن یوسف، ابن جریج، ابن منذر، انس بن مالک سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے مدینہ میں چار رکعت اور ذی الحلیفہ میں دو رکعت نماز پڑھی- پھر رات گزاری یہاں تک کہ ذی الحلیفہ میں صبح ہوگئی- تو پھر جب آپ اپنی سواری پر سوار ہوئے اور وہ سیدھی کھڑی ہوئی تو آپ نے لبیک کہا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment