کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
نسب و خاندان میں اسلام اور دینداری کے لزوم کا بیان
حدیث نمبر
4731
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ تُنْکَحُ الْمَرْأَةُ لِأَرْبَعٍ لِمَالِهَا وَلِحَسَبِهَا وَجَمَالِهَا وَلِدِينِهَا فَاظْفَرْ بِذَاتِ الدِّينِ تَرِبَتْ يَدَاکَ
مسدد، یحییٰ، عبید ﷲ ، سعید، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا شادی کے لئے عورت کی چارباتیں دیکھی جاتی ہیں، مال، نسب، خوبصورتی، دین، تجھے دیندار کو حاصل کرنا چاہئے (اگرتو نہ مانے) تو تیرے دونوں ہاتھ خاک آلود ہوں گے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment