Friday, July 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:44,TotalNo:4695


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
کتنے دنوں میں قرآن کریم ختم کیاجائے۔
حدیث نمبر
4695
حَدَّثَنَا عَلِيٌّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ لِي ابْنُ شُبْرُمَةَ نَظَرْتُ کَمْ يَکْفِي الرَّجُلَ مِنْ الْقُرْآنِ فَلَمْ أَجِدْ سُورَةً أَقَلَّ مِنْ ثَلَاثِ آيَاتٍ فَقُلْتُ لَا يَنْبَغِي لِأَحَدٍ أَنْ يَقْرَأَ أَقَلَّ مِنْ ثَلَاثِ آيَاتٍ قَالَ عَلِيٌّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ أَخْبَرَنَا مَنْصُورٌ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ أَخْبَرَهُ عَلْقَمَةُ عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ وَلَقِيتُهُ وَهُوَ يَطُوفُ بِالْبَيْتِ فَذَکَرَ قَوْلَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ مَنْ قَرَأَ بِالْآيَتَيْنِ مِنْ آخِرِ سُورَةِ الْبَقَرَةِ فِي لَيْلَةٍ کَفَتَاهُ
علی، سفیان سے روایت کرتے ہیں کہ مجھ سے ابن شبرمہ نے کہا کہ میں نے غور کیا آدمی کو (نماز میں) کتنی آیتیں قرآن کی کافی ہیں، تو کوئی سورت تین آیتوں سے کم نہ پائی، میں نے سوچا کہ تین آیت سے کم نہ پڑھنا چاہئے، سفیان نے استدلال کے طور پر ابو مسعود انصاری رضی ﷲ عنہ سے روایت کی کہ علقمہ کہتے تھے، میں ابومسعود رضی ﷲ عنہ سے اس وقت ملا جب کہ وہ بیت ﷲ شریف کا طواف کر رہے تھے، تو انہوں نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ جوشخص رات کے وقت سورت بقرہ کی آخری دوآیتیں پڑھ لے تو اسے کافی ہیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment