صحیح بخاری
کتاب
مشروبات کا بیان
باب
برتنوں اور ظروف کی ممانعت کے بعد نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اجازت مرحمت فرمانے کا بیان
حدیث نمبر
5207
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا الشَّيْبَانِيُّ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَی رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ نَهَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْجَرِّ الْأَخْضَرِ قُلْتُ أَنَشْرَبُ فِي الْأَبْيَضِ قَالَ لَا
موسی بن اسماعیل، عبدالواحد، شیبانی، عبد ﷲ بن ابی اوفی کہتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے سبز ٹھلیا (گھڑے) سے منع فرمایاہے، میں نے پوچھا تو کیا سفید گھڑا پینے کے لئے استعمال کرلوں؟ آپ نے فرمایا نہیں-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment