صحیح بخاری
کتاب
لباس کا بیان
باب
ریشم کا بغیر پہنے ہوئے چھونا۔
حدیث نمبر
5433
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَی عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ الْبَرَائِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ أُهْدِيَ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَوْبُ حَرِيرٍ فَجَعَلْنَا نَلْمُسُهُ وَنَتَعَجَّبُ مِنْهُ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتَعْجَبُونَ مِنْ هَذَا قُلْنَا نَعَمْ قَالَ مَنَادِيلُ سَعْدِ بْنِ مُعَاذٍ فِي الْجَنَّةِ خَيْرٌ مِنْ هَذَا
عبید ﷲ بن موسی، اسرائیل، ابواسحاق، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کو ریشمی کپڑے ہدیہ میں بھیجے گئے، ہم لوگ اس کو چھونے لگے اور اس سے تعجب کرنے لگے، تو نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کیاتم اس سے تعجب کرتے ہو، ہم نے کہاجی ہاں! آپ نے فرمایا کہ سعد بن معاذ کے رومال جنت میں اس سے بہترہیں-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment