صحیح بخاری
کتاب
لباس کا بیان
باب
ریشم بچھانے کا بیان۔
حدیث نمبر
5434
حَدَّثَنَا عَلِيٌّ حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي نَجِيحٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ ابْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ حُذَيْفَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ نَهَانَا النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نَشْرَبَ فِي آنِيَةِ الذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ وَأَنْ نَأْکُلَ فِيهَا وَعَنْ لُبْسِ الْحَرِيرِ وَالدِّيبَاجِ وَأَنْ نَجْلِسَ عَلَيْهِ
علی، وہب بن جریر، جریر، ابن ابی نجیح، مجاہد، ابن ابی لیلیٰ، حضرت حذیفہ رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا کہ ہم لوگوں کو رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے سونے چاندی کے برتن میں پینے سے منع فرمایا ہے اور اس میں کھانے سے منع فرمایا ہے ، اور حریر و دیباج پہننے اور اس پر بیٹھنے سے بھی منع فرمایا ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment