Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:501,TotalNo:5152

کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
ذبیحوں اور شکار کا بیان
باب
منجمد یا پگھلے ہوئے گھی میں چوہا گرجانے کا بیان
حدیث نمبر
5152
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ يُونُسَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ الدَّابَّةِ تَمُوتُ فِي الزَّيْتِ وَالسَّمْنِ وَهُوَ جَامِدٌ أَوْ غَيْرُ جَامِدٍ الْفَأْرَةِ أَوْ غَيْرِهَا قَالَ بَلَغَنَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِفَأْرَةٍ مَاتَتْ فِي سَمْنٍ فَأَمَرَ بِمَا قَرُبَ مِنْهَا فَطُرِحَ ثُمَّ أُکِلَ عَنْ حَدِيثِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ
عبدان، عبدﷲ ، یونس، زہری سے اس جانورکے متعلق یعنی چوہاوغیرہ جوروغن زیتون اور گھی میں خواہ منجمند ہوں یا پگھلے ہوئے ہوں گرکر مرجائے روایت کرتے ہیں کہ ہمیں خبرملی ہے کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے گھی میں گرکر مرجانے والے چوہے کو پھینک دینے کا حکم دیاتووہ (چوہا) پھینک دیا گیا، پھر اس گھی میں سے کھایا گیا، یہ حدیث بطریق عبیدﷲ بن عبدﷲ منقول ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment