صحیح بخاری
کتاب
مشروبات کا بیان
باب
چاندی کے برتن کا بیان
حدیث نمبر
5244
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَکْرٍ الصِّدِّيقِ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الَّذِي يَشْرَبُ فِي إِنَائِ الْفِضَّةِ إِنَّمَا يُجَرْجِرُ فِي بَطْنِهِ نَارَ جَهَنَّمَ
اسماعیل، مالک بن انس، نافع، زید بن عبد ﷲ بن عمر، عبدﷲ بن عبدالرحمن بن ابی بکر صدیق رضی ﷲ عنہ، حضرت ام سلمہ رضی ﷲ عنہا جو کہ آپ صلی ﷲ علیہ وسلم کی زوجہ ہیں، فرماتی ہیں کہ آپ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جوشخص چاندی کے برتن میں پیتا ہے، اس کے پیٹ میں جہنم کی آگ بھڑکے گی-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment