صحیح بخاری
کتاب
مشروبات کا بیان
باب
چاندی کے برتن کا بیان
حدیث نمبر
5243
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ ابْنِ عَوْنٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ ابْنِ أَبِي لَيْلَی قَالَ خَرَجْنَا مَعَ حُذَيْفَةَ وَذَکَرَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَشْرَبُوا فِي آنِيَةِ الذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ وَلَا تَلْبَسُوا الْحَرِيرَ وَالدِّيبَاجَ فَإِنَّهَا لَهُمْ فِي الدُّنْيَا وَلَکُمْ فِي الْآخِرَةِ
محمد بن مثنی، ابن ابی عدی، ابن عون، مجاہد، ابن ابی لیلیٰ کہتے ہیں کہ ہم لوگ حضرت حذیفہ رضی ﷲ عنہ کے ساتھ نکلے اور انہوں نے ذکر کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ سونے اور چاندی کے برتن میں نہ پیواور نہ ریشم ودیباج پہنو، اس لئے کہ یہ کافروں کے لئے دنیا میں ہیں اور تمہارے لئے آخرت میں ہیں-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment