صحیح بخاری
کتاب
مشروبات کا بیان
باب
برتن ڈھک کر رکھنے کا بیان
حدیث نمبر
5234
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ عَطَائٍ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَطْفِئُوا الْمَصَابِيحَ إِذَا رَقَدْتُمْ وَغَلِّقُوا الْأَبْوَابَ وَأَوْکُوا الْأَسْقِيَةَ وَخَمِّرُوا الطَّعَامَ وَالشَّرَابَ وَأَحْسِبُهُ قَالَ وَلَوْ بِعُودٍ تَعْرُضُهُ عَلَيْهِ
موسی بن اسماعیل، ہمام، عطاء، جابر رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم سونے لگوتو چراغ بجھا دواور دروازہ بند کردو، مشک کا منہ بند کرود، اور کھانے پینے کی چیز ڈھک کر رکھواور جابر رضی ﷲ عنہ کا بیان ہے کہ شاید آپ نے یہ بھی فرمایا کہ اگرچہ ایک لکڑی ہی کیوں نہ ہو، جوعرض میں رکھ دی جائے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment