Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:584,TotalNo:5235

کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
مشروبات کا بیان
باب
مشک کا منہ کھول کر پانی پینے کا بیان
حدیث نمبر
5235
حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ اخْتِنَاثِ الْأَسْقِيَةِ يَعْنِي أَنْ تُکْسَرَ أَفْوَاهُهَا فَيُشْرَبَ مِنْهَا
آدم، ابن ابی ذئب، زہری، عبیدﷲ بن عبدﷲ بن عتبہ ابوسعیدخدری رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے اختناث سے منع فرمایا اور وہ یہ ہے کہ مشک کا منہ کھول کر اس سے پانی وغیرہ پیا جائے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment