صحیح بخاری
کتاب
لباس کا بیان
باب
خارش کی وجہ سے مردوں کے لئے ریشمی کپڑا پہننا جائز ہے
حدیث نمبر
5436
حَدَّثَنِي مُحَمَّدٌ أَخْبَرَنَا وَکِيعٌ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ رَخَّصَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِلزُّبَيْرِ وَعَبْدِ الرَّحْمَنِ فِي لُبْسِ الْحَرِيرِ لِحِکَّةٍ بِهِمَا
محمد، وکیع، شعبہ، قتادہ، حضرت انس رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے زبیر اور عبدالرحمن کو خارش ہوجانے کی وجہ سے ریشمی کپڑے پہننے کی اجازت دی۔
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment