Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:786,TotalNo:5437

کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
لباس کا بیان
باب
عورتوں کے ریشمی کپڑے پہننے کا بیان۔
حدیث نمبر
5437
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ح و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ مَيْسَرَةَ عَنْ زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ کَسَانِي النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حُلَّةً سِيَرَائَ فَخَرَجْتُ فِيهَا فَرَأَيْتُ الْغَضَبَ فِي وَجْهِهِ فَشَقَّقْتُهَا بَيْنَ نِسَائِي
سلیمان بن حرب، شعبہ، ح، محمد بن بشار، غندر، شعبہ، عبدالمالک بن میسرہ، زید بن وہب، حضرت علی رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ مجھے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے ایک سرخ ریشمی حلہ پہننے کے لئے دیاتو میں اسے (ایک دن) پہن کر نکلا، میں نے آپ کے چہرے پرغصہ کے آثار پائے تو میں نے اس کو پھاڑکر اپنے گھر کی عورتوں میں تقسیم کردیا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment