صحیح بخاری
کتاب
ذبیحوں اور شکار کا بیان
باب
ہرکچلیوں والے درندے کے کھانے (کی حرمت) کا بیان
حدیث نمبر
5143
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ الْخَوْلَانِيِّ عَنْ أَبِي ثَعْلَبَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ أَکْلِ کُلِّ ذِي نَابٍ مِنْ السِّبَاعِ تَابَعَهُ يُونُسُ وَمَعْمَرٌ وَابْنُ عُيَيْنَةَ وَالْمَاجِشُونُ عَنْ الزُّهْرِيِّ
عبد ﷲ بن یوسف، مالک، ابن شہاب، ابوادریس خولانی، ابوثعلبہ کہتے ہیں کہ حضور صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے ہر کچلی والے درندے کے کھانے سے منع فرمایاہے، یونس، معمر، ابن عیینہ اور ماجشون نے زہری سے اسکی متابع حدیث بیان کی ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment