صحیح بخاری
کتاب
مشروبات کا بیان
باب
برتنوں میں سانس لینے کا بیان
حدیث نمبر
5240
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ يَحْيَی عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا شَرِبَ أَحَدُکُمْ فَلَا يَتَنَفَّسْ فِي الْإِنَائِ وَإِذَا بَالَ أَحَدُکُمْ فَلَا يَمْسَحْ ذَکَرَهُ بِيَمِينِهِ وَإِذَا تَمَسَّحَ أَحَدُکُمْ فَلَا يَتَمَسَّحْ بِيَمِينِهِ
ابونعیم، شیبان، یحییٰ، عبد ﷲ بن ابی قتادہ، ابوقتادہ رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ آپ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی شخص پانی پیئے، تو برتن میں سانس نہ لے اور جب تم میں سے کوئی شخص پیشاب کرے تو اپنے دائیں ہاتھ سے اپنے آلہ تناسل کو نہ چھوئے اور اگر چھوئے بھی تو دائیں ہاتھ سے نہ چھوئے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment