صحیح بخاری
کتاب
مشروبات کا بیان
باب
دویاتین سانس میں پانی پینے کا بیان
حدیث نمبر
5241
حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ وَأَبُو نُعَيْمٍ قَالَا حَدَّثَنَا عَزْرَةُ بْنُ ثَابِتٍ قَالَ أَخْبَرَنِي ثُمَامَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ کَانَ أَنَسٌ يَتَنَفَّسُ فِي الْإِنَائِ مَرَّتَيْنِ أَوْ ثَلَاثًا وَزَعَمَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَتَنَفَّسُ ثَلَاثًا
ابوعاصم وابونعیم، عزرہ بن ثابت، ثمامہ بن عبد ﷲ ، انس رضی ﷲ عنہ کے متعلق بیان کرتے ہیں کہ وہ برتن میں دو یا تین سانس سے پانی پیتے تھے اور بیان کرتے تھے کہ آپ صلی ﷲ علیہ وسلم پانی پینے میں تین بار سانس لیتے تھے (ایک بارنہ پیئے) -
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment