کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
وضو کا بیان
باب
جنابت وغیر ہ کو دھوئے مگر اس کا دھبہ نہ جائے
حدیث نمبر
229
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ قَالَ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مَيْمُونٍ قَالَ سَأَلْتُ سُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ فِي الثَّوْبِ تُصِيبُهُ الْجَنَابَةُ قَالَ قَالَتْ عَائِشَةُ کُنْتُ أَغْسِلُهُ مِنْ ثَوْبِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ يَخْرُجُ إِلَی الصَّلَاةِ وَأَثَرُ الْغَسْلِ فِيهِ بُقَعُ الْمَائِ
موسی بن اسماعیل، عبدالواحد، عمرو بن میمون کہتے ہیں کہ میں نے سلیمان بن یسار رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے اس کپڑے کے بارے میں جن کو جنابت لگ جائے، سنا ہے، وہ کہتے تھے کہ عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا کہتی تھیں، میں نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے کپڑے سے منی کو دھو ڈالتی تھی، پھر بھی اس میں پانی کا دھبہ کئی دھبے دیکھتی تھی-
No comments:
Post a Comment