کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
وضو کا بیان
باب
جنابت وغیر ہ کو دھوئے مگر اس کا دھبہ نہ جائے
حدیث نمبر
230
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ قَالَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ قَالَ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا کَانَتْ تَغْسِلُ الْمَنِيَّ مِنْ ثَوْبِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ أَرَاهُ فِيهِ بُقْعَةً أَوْ بُقَعًا
عمرو بن خالد، زبیر، عمرو بن میمون بن مہران، سلیمان بن یسار، حضرت عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ وہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے کپڑے سے منی کو دھو ڈالتی تھیں، پھرمیں کپڑوں میں ایک یا متعدد دھبے دیکھتی تھی-
No comments:
Post a Comment