Sunday, October 10, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:235


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
وضو کا بیان
باب
جو نجاستیں گھی اور پانی میں گر جائیں اُن کا بیان۔
حدیث نمبر
235
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ کُلُّ کَلْمٍ يُکْلَمُهُ الْمُسْلِمُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ يَکُونُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ کَهَيْئَتِهَا إِذْ طُعِنَتْ تَفَجَّرُ دَمًا اللَّوْنُ لَوْنُ الدَّمِ وَالْعَرْفُ عَرْفُ الْمِسْکِ
احمد بن محمد، عبدﷲ ، معمر، ہمام بن منبہ، ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ علیہ السلام صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ مسلمان کو زخم ﷲ کی راہ میں پہنچایا جاتا ہے، وہ قیامت کے دن اپنی اسی تازگی کے حالت میں ہو گا، جیسا کہ اس وقت تھا، جب وہ لگایا گیا تھا یعنی بہتا ہوا ہوگا- رنگ تو خون کا سا ہوگا اور خوشبو اس کی مشک کی سی ہو گی-

No comments:

Post a Comment