کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
وضو کا بیان
باب
کپڑے میں تھوک اور رینٹ وغیر ہ کے لینے کا بیان
حدیث نمبر
238
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ بَزَقَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي ثَوْبِهِ قَالَ أَبُو عَبْد اللَّهِ طَوَّلَهُ ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ قَالَ أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ أَيُّوبَ حَدَّثَنِي حُمَيْدٌ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
محمد بن یوسف، سفیا ن، حمید، انس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے ایک مرتبہ اپنے کپڑے میں تھوکا، ابوعبدﷲ کہتے ہیں کہ ابن ابی مریم نے یحییٰ بن ایوب کے واسطہ سے اس حدیث کو طویل روایت کیا ہے-
No comments:
Post a Comment