Sunday, October 10, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:239


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
وضو کا بیان
باب
نبیذ یا کسی اور نشہ لانے والی چیز سے وضو جائز نہیں
حدیث نمبر
239
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ کُلُّ شَرَابٍ أَسْکَرَ فَهُوَ حَرَامٌ
علی بن عبدﷲ ، سفیان، زہری، ابوسلمہ، حضرت عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتی ہیں کہ آپ نے فرمایا پینے کی جو چیز نشہ لائے وہ حرام ہے-

No comments:

Post a Comment