Sunday, October 10, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:241


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
وضو کا بیان
باب
مسواک کرنے کا بیان
حدیث نمبر
241
حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ غَيْلَانَ بْنِ جَرِيرٍ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَوَجَدْتُهُ يَسْتَنُّ بِسِوَاکٍ بِيَدِهِ يَقُولُ أُعْ أُعْ وَالسِّوَاکُ فِي فِيهِ کَأَنَّه يَتَهَوَّعُ
ابو النعمان، حماد بن زید، غیلان بن جریر، ابوبردہ، اپنے والد رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا کہ میں نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا تو آپ کو دیکھا کہ مسواک آپ کے دست مبارک میں ہے اور منہ میں (اس طرح) مسواک فرما رہے ہیں کہ اع اع کی آواز نکلتی ہے، جیسے (کوئی) قے کرتا ہے-

No comments:

Post a Comment