Sunday, October 10, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:242


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
وضو کا بیان
باب
مسواک کرنے کا بیان
حدیث نمبر
242
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَامَ مِنْ اللَّيْلِ يَشُوصُ فَاهُ بِالسِّوَاکِ
عثمان بن ابی شیبہ، جریر، منصور، ابووائل، حذیفہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ جب نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم رات کو اٹھتے تو اپنے منہ کو مسواک سے صاف کرتے تھے-

No comments:

Post a Comment