Sunday, December 5, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1156


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نماز قصر کا بیان
باب
فرض اور نفل میں سجدہ سہو کا بیان۔
حدیث نمبر
1156
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ أَحَدَکُمْ إِذَا قَامَ يُصَلِّي جَائَ الشَّيْطَانُ فَلَبَسَ عَلَيْهِ حَتَّی لَا يَدْرِيَ کَمْ صَلَّی فَإِذَا وَجَدَ ذَلِکَ أَحَدُکُمْ فَلْيَسْجُدْ سَجْدَتَيْنِ وَهُوَ جَالِسٌ
عبدﷲ بن یوسف، مالک، ابن شہاب، ابوسلمہ بن عبدالرحمن، ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم میں سے کوئی شخص جب نماز پڑھنے کو کھڑ اہوتا ہے، تو شیطان آکر اس کے دل میں وسوسہ پیدا کردیتا ہے یہاں تک کہ اسے یاد نہیں رہتا کہ کتنی نماز پڑھی، جب تم میں سے کسی کو ایسی صورت حال پیش آئے تو بیٹھے بیٹھے دو سجدے کر لے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment