کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نماز قصر کا بیان
باب
نماز میں اشارہ کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
1159
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْبٍ حَدَّثَنَا الثَّوْرِيُّ عَنْ هِشَامٍ عَنْ فَاطِمَةَ عَنْ أَسْمَائَ قَالَتْ دَخَلْتُ عَلَی عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا وَهِيَ تُصَلِّي قَائِمَةً وَالنَّاسُ قِيَامٌ فَقُلْتُ مَا شَأْنُ النَّاسِ فَأَشَارَتْ بِرَأْسِهَا إِلَی السَّمَائِ فَقُلْتُ آيَةٌ فَقَالَتْ بِرَأْسِهَا أَيْ نَعَمْ
یحیی بن سلیمان، ابن وہب، ثوری، ہشام، فاطمہ، اسماء رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتی ہیں کہ میں عائشہ رضی ﷲ عنہا کے پاس پہنچی اس حال میں کہ وہ کھڑی ہوکر نماز پڑھ رہی تھیں اور لوگ بھی کھڑے تھے تو میں نے کہا لوگوں کا کیاحال ہے تو انہوں نے اپنے سر سے آسمان کی طرف اشارہ کیا میں نے کہا کیا کوئی نشانی ہے؟ تو انہوں نے اپنے سر سے اشارہ کیا، یعنی ہاں کہا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment