کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جنازوں کا بیان
باب
میت کے پاس جب وہ کفن میں رکھ دیاگیا ہو موت کے بعد جانے کا بیان
حدیث نمبر
1167
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ مِثْلَهُ وَقَالَ نَافِعُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ عُقَيْلٍ مَا يُفْعَلُ بِهِ وَتَابَعَهُ شُعَيْبٌ وَعَمْرُو بْنُ دِينَارٍ وَمَعْمَرٌ
سعید بن عفیر نے کہا کہ مجھ سے لیث نے اس کی مثل روایت کیا- اور نافع بن یذید عقیل سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا میں نہیں جانتا کہ ان کے ساتھ کیا معاملہ کیا جائے گا، شعیب بن عمرو بن دینار اور معمر نے اس کے متابع حدیث روایت کی ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment