کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جنازوں کا بیان
باب
جب جنازہ دیکھ کر کھڑا ہو تو کب بیٹھے؟
حدیث نمبر
1226
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنْ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا رَأَی أَحَدُکُمْ جِنَازَةً فَإِنْ لَمْ يَکُنْ مَاشِيًا مَعَهَا فَلْيَقُمْ حَتَّی يُخَلِّفَهَا أَوْ تُخَلِّفَهُ أَوْ تُوضَعَ مِنْ قَبْلِ أَنْ تُخَلِّفَهُ
قتیبہ بن سعید، لیث، نافع، ابن عمر رضی ﷲ عنہ، عامربن ربیعہ رضی ﷲ عنہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ نے فرمایا، کہ جب تم میں سے کوئی شخص جنازہ دیکھے تو کھڑا ہوجائے اگر اس کے ساتھ نہ جانے والا ہو یہاں تک کہ وہ جنازہ اس سے آگے بڑھ جائے یا اس سے پہلے کہ وہ آگے بڑھ جائے یا رکھ دیا جائے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment