Friday, December 10, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1234


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جنازوں کا بیان
باب
امام کے پیچھے جنازہ پر دو یا تین صفیں بنانے کا بیان۔
حدیث نمبر
1234
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ عَنْ أَبِي عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عَطَائٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّی عَلَی النَّجَاشِيِّ فَکُنْتُ فِي الصَّفِّ الثَّانِي أَوْ الثَّالِثِ
مسدد، ابوعوانہ، قتادہ، عطاء جابر بن عبدﷲ رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے نجاشی پر نماز غائبانہ پڑھی، تو میں دوسری یا تیسری صف میں تھا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment