کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جنازوں کا بیان
باب
جنازوں کے لئے صفوں کا بیان۔
حدیث نمبر
1235
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ نَعَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَی أَصْحَابِهِ النَّجَاشِيَّ ثُمَّ تَقَدَّمَ فَصَفُّوا خَلْفَهُ فَکَبَّرَ أَرْبَعًا
مسدد، یزید بن زریع، معمر، زہری، سعید، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے اپنے ساتھیوں کو نجاشی کی موت کی خبر سنائی پھر آگے بڑھے تو لوگوں نے آپ کےپیچھے صف بنائی آپ نے چار تکبیریں کہیں-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment